-
یمنی عوام سعودی امریکہ اماراتی اتحاد کے فریب میں آنے والے نہیں: صنعا
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبہ الحدیدہ کو پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم ستّر بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ پر ہوئی اور میزائلی حملے کئے اور توپ کے گولے بھی برسائےہیں ۔
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہوائی حملے، میزائل اورتوپخانے سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور 70 مرتبہ سعودی اتحاد اوریمنی انصاراللہ کے درمیان سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کی عالمی برادری سے اپیل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰یمن کی وزارت انسانی حقوق نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں جاری یمنی عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے۔
-
یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.
-
یمن، سیاسی تعطل اور مختلف علاقوں میں جھڑپوں میں شدت کے اسباب
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع میں سعودی اتحاد کے عناصر کے ساتھ یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپوں میں شدت کی خبر دی ہے۔
-
شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔
-
یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولیعہد لاچار، سارے مطالبات قبول
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ 13 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔