-
یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا، "آخری سال مبارک ہو"
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴روس کے سابق صدر و وزیر اعظم دیمتری میدویدیف نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کو نئے عیسوی سال کی انوکھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آخری سال مبارک ہو۔"
-
ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امن مذاکرات میں ابھی کچھ مسائل باقی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
روس کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ بندی ہوسکتی ہے: ولادیمیر زیلینسکی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷روس اور یوکرین کے سربراہان مملکت نے آپس میں کسی بھی وقت جنگ بندی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔