-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۶غزہ پٹی کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ حملوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸صدرپزشکیان نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔
-
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲لبنانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان کے مشرقی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷جنگ بندی کے باوجود غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، مختلف علاقوں میں حملوں کے نتیجے میں مزید 6 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ دعویٰ ان کے وکیل کی جانب سے کیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳غاصب اسرائیل کے خفیہ اداروں نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔