زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاناما لیکس کی دستاویزات منظرعام پر آنے کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم نے عوامی دباؤ پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اس طرح وہ پاناما لیکس کا پہلا شکار بن گئے ہیں۔