-
غزہ میں شہداء کی تعداد 63 ہزار سے بڑھ گئی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں مزید 59 افراد شہید اور 224 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ایک بڑی سازش کا پردہ فاش، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد+ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کی گئی ہے۔ ملک کی حفاظتی فورسز کے ہاتھوں لگی اس کامیابی کے بعد یہ مانا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد عناصر کا ایک بڑا اور خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی فریڈم فلیٹ تیار کیا جارہا ہے جو رواں ماہ اگست کے اختتام پر غزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔
-
جنگ غزہ کے غبار میں بدلتی ملکیت، غرب اردن میں سرحدی چالیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی حکومت جنگ غزہ کے غبار میں غرب اردن پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
مزاحمت کا سلسلہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا؛ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲فلسطین کے استقامتی گروہوں نے نام نہاد نیویارک بیانیہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت کا سلسلہ اس وقت ختم ہوگا جب غاصبانہ قبضہ ختم ہوجائے۔
-
امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اٹلی سے روانہ ہونے والی کشتی پر صہیونی افواج نے 40 میل دور سمندر میں حملہ کیا، لائیو نشریات منقطع، امدادی کارکنوں کو گرفتار کرکے اشدود لے جانے کا انکشاف۔
-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔