-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا دورہ تہران
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ایران کے دورے پر ہفتے کی صبح تہران پہنچے ہیں۔
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا، دیمستورا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی طریقے سے شام کا بحران ہرگز ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
جنیوا مذاکرات کا رمضان کے بعد تک ممکنہ التوا
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات، رمضان کے بعد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
-
شام سے متعلق امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر ڈی میستورا کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۴شام کےامور میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا نےشام سےمتعلق امن مذاکرات جلد سے جلد دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا ہے
-
ویانا میں محمد جواد ظریف کی اہم ملاقات
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے ویانا میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی۔
-
شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰شام میں قیام امن کے لئے جنیوا میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے-
-
میستورا کے ساتھ مذاکرات مفید تھے: بشار الجعفری
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مسیتورا کے ساتھ مذاکرات کو مفید قرار دیا ہے
-
شام کے بارے میں عالمی مذاکرات چوبیس مارچ تک جاری رہیں گے:اسٹیفن ڈی مستورا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ حکومت شام اور مخالفین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ چوبیس مارچ تک جاری رہنے کی توقع ہے۔
-
جینوا مذاکرات میں بعض خطرناک دہشت گرد گروہوں کو شامل کرنے کی کوشش پر ایران کی تنقید
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے شام سے متعلق جنیوا مذاکرات میں بعض دہشت گرد گروہوں کے نمائندوں کی شرکت کی بابت خبردار کیا ہے -
-
جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں شام میں جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی: اسٹیفن ڈی میستورا کا انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں شام کے بارے میں کوئی بھی دوسرا آپشن نہیں رہے گا اور جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی۔