-
شیخ زکزکی کے حامیوں کی بے گناہی ثابت ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲آخرکار تقریبا دوسال کے بعد نائیجیریا کے صوبے کادونا کی عدالت عالیہ نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے اسّی اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے-
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
آیت اللہ زکزاکی کی طبیعت ناساز
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رکن نے کہا ہے کہ آیت اللہ زکزاکی کی طبیعت ناسازہے اور وہ چل نہیں سکتے۔
-
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن کی شہادت
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن شیخ قاسم سوکوتو جو اس ملک کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا کے مذھبی رہنما کی حالت
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے ایک سینیئر رکن شیخ آدم سوہو نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے نادرست رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے نائیجیریا کے شیعہ مذہبی رہنما کی جسمانی حالت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مذہبی رہنما کی جسمانی حالت پر انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے ایک سینیئر رکن شیخ آدم سوہو نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے نادرست رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے نائیجیریا کے شیعہ مذہبی رہنما کی جسمانی حالت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
پرامن مظاہرین پر نائیجریا کی پولیس کا تشدد
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیخ الزکزکی کے حامیوں کی سرکوبی جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳نائیجیریا کی پولیس نے ایک بار پھر تشدد آمیز کاروائی انجام دیتے ہوئے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی کے حامیوں کو سرکوب کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-