-
ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زور
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے، ملک میں غم کی لہر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔
-
سوئڈش حکومت کو کویت نے الگ انداز نے دیا جواب!
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷کویت نے سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کویت میں 37 سیاسی قیدیوں کی آزادی کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷امیر کویت نے 37 مخالف سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا حکم دے دیا۔
-
صدر رئیسی کے طرز عمل سے خوش ہوا کویت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی کے نئے طرز عمل سے خوشی ہے۔
-
کویت کے نئے امیر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح نے عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات و گفتگو
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
84 سالہ جابر الصباح کویت کے نئے امیر
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کویت کی حکومت نے امیر کویت کے انتقال کے بعد نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے جانشین کے طور پر انتخاب کیا ہے۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔