-
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک وینیزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد جمعے کی شام واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ایران کا دورۂ کیوبا، کیمرے کی نظر سے (ویڈیوز)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ پیر کو لاطینی امریکی ممالک کی جانب اپنے پانچ روزہ دورے کا آغاز کیا جس کے تحت وہ گزشتہ روز اپنے تیسرے اور آخری پڑاؤ کیوبا پہنچے جہاں میزبان صدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسکے بعد ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے چھے معاہدوں پر دونوں ممالک نے دستخط کئے۔ صدر ایران نے اپنے سفر کے دوران کیوبا کے سامراج مخالف قومی ہیرو سے بھی ملاقات کی۔ کیوبا سے قبل صدر ایران نے وینیزویلا اور نیکاراگوئا کا دورہ کیا تھا۔
-
ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کی وزارت صحت نے کیوبا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری میں باہمی تعاون اور ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور کیوبا نے باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط کر دئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ایران اور کیوبا کے صدر کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔