-
دشمنوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ، ہماری طاقت کا امتحان نہ لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے دشمنوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا امتحان نہ لینے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن ہم سے ٹکرانے کا خرچ برداشت نہيں کر پائے گا۔
-
امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ملکی نیٹ ورک میں جدید ترین ریڈاروں کی شمولیت
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ قدیر نامی دو ریڈار سسٹم ملکی ریڈار نیٹ ورک میں شامل کردیئے گئے۔
-
امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ میں امریکی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ، ایران کے خلاف اپنے کسی بھی مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکواٹر کا مقصد علاقے کی سلامتی کا تحفظ
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
خطے میں دشمن کی تمام سرگرمیوں پر ہماری نظر ہے: ایرانی کمانڈر
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایران کے خاتم الانبیا ایر ڈیفنس مرکز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر قادر رحیم زادہ نے پڑوسیوں اور علاقے میں بیرونی افواج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے قومی مفادات اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے لئے ملک کی مسلح افواج اور خاص طور سے ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
مقامی ساخت کے دفاعی ساز و سامان سے ایران دنیا کے برتر ملکوں میں شامل : بریگیڈئر جنرل حاجی زادہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس وقت مختلف قسم کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملت ایران کے جوانوں کی بنائی ہوئی ہے اور مقامی ساخت کی ٹیکنالوجی نے ایران کو دنیا کے برتر ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں کو آزمانے کی غلطی مہنگی پڑے گی
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ایران کی دفاعی توانائیوں کو آزمانے کی کوشش نہ کی جائے بصورت دیگر یہ دشمن کی پہلی اور آخری غلطی ہوگی۔
-
ایئرڈیفنس کے میدان میں ایران اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکاہے
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲ایران کی فوج کی ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساز وسامان کی تیاری میں اپنے پیروں پر کھڑا ہوچکا ہے اور اسے ایئرڈیفنس سے متعلق ساز و سامان تیار کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے