-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
دنیا میں 675 ملین لوگ بجلی سے محروم
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عالمی ادارہ صحت اور عالمی بینک نے اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مین اس وقت بھی سڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس جمعے کو آن لائن منقعد ہوا۔