طالبان کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروہ کے بعض رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کردے۔
افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظراس ملک میں بلیک واٹر کی سرگرمیاں بھی تیز ہوئی ہیں۔
اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
امریکا نے پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
پاکستانی وزارت داخلہ نے ملک میں کام کرنے والی 21 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو اپنے دفاتر دو ماہ میں بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے۔
امریکہ نے پاکستان میں لشکر طیبہ سے وابستہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کو بلیک لسٹ میں قرار دیتے ہوئے اس گروہ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔