لبنان میں ایران کے سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی بھی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
ہندوستانی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ انکاونٹر والے علاقے میں اور زیادہ فورس کو بھیجا گیا ہے اور تلاشی مہم تیز کردی گئی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی سے میری عزت مجروح نہیں ہوئی۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔