-
عرب امارات میں سرمایہ کاری صفر ہوجائے گی، یمنی رہنما کا سخت انتباہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، یہ ملک لڑائی کا میدان بن گیا ہے۔
-
ایران انرجی ایکسچینج میں بیس لاکھ بیرل تیل کی سپلائی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹ایران کی نیشنل آئیل کمپنی نے کہا ہے کہ ایران انرجی ایکسچینج میں بیس لاکھ بیرل تیل فروخت کے لئے ارسال کیا گیا ہے
-
ایران انرجی ایکسچینچ میں ایرانی تیل کا سودا
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳ایران انرجی ایکسچینج کے بین الاقوامی ہال میں ایران کے ستر ہزار بیرل بھاری خام تیل کا سودا کیا گیا۔
-
تہران اسٹاک ایکسچینچ کے رینکنگ میں اضافہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳پچھلے ایک سال کے دوران تہران اسٹاک ایکسچینج اپنی قدر میں زبردست اضافے کے ساتھ ایشین اسٹاک مارکیٹ فیڈریشن کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ایران کی اسٹاک مارکٹ میں تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوہتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ہزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
-
ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲سعودی عرب کی کرنسی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں جولائی دوہزار سترہ سے اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران انرجی ایکسچینج میں ایرانی تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷ایران کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ایک ملین بیرل خام تیل رواں ماہ کے آخر تک ایران انرجی ایکسچینج مارکیٹ آئری نیکس میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔