-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
شارلی ایبدو جریدے کے توہین آمیز اقدام کی مذمت
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو کی رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی اور توہین کے خلاف ایران کی مختلف شخصیات اور اداروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا
-
دشمن کا منصوبہ ایران کی تقسیم اور دین سے مقابلہ کرنا ہے۔ آیت اللہ فاضل لنکرانی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳مرکز فقہی ائمہ اطہار کےسربراہ نے کہا ہے کہ عوام اور جوانوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ داعش اسلام کےدائرہ سے خارج ہے اور وہ قرآن کریم اور دین اسلام کی نابودی کےلئے وجود میں لائی گئی ہے۔
-
آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱پیر کے روز حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مدرسہ دار الشفاء میں اکٹھا ہو کر شہدائے قطیف و احساء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ سرزمین حجاز و حرمین شریفین پر قابض قبیلہ ٔ آل سعود کی سفاکیت و انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ آل سعود نے دو روز قبل اکیاسی افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت سزا سنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولین میں اکتالیس شیعوں کے علاوہ یمن و شام کے کچھ شہری بھی شامل ہیں۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔