-
ایران کی دفاعی پیداوار بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیداوار پوری طرح بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے۔
-
ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر: صدر رئیسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون چاہتا ہے تام یہ تعاون باہمی احترام اور قوموں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہونا چاہئے۔
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
یمن کے جنوبی صوبوں نے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کردیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹یمن کے جنوبی صوبوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کی جانب سے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔