-
ہندوستان: "اپنی صحت کا خیال رکھیں" اتنا تو اس نے کہا، پھر اس کے بعد ۔۔۔
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔
-
ناگہانی موت کیسے واقع ہوتی ہے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲دل کی بنیادی بیماریاں نوجوانوں میں بھی بہت سی علامات پیدا نہیں کر سکتیں۔
-
دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸آجکل مشکلات اور مصائب و آلام کا ستایا ہوا انسان سکون اور اطمینان کی تلاش میں ہے اور وہ اسے حاصل کرنے کے لئے سب کچھ اپنا لیتا ہے سوائے اپنے بنانے والے کے بتائے ہوئے نسخے کے،نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اسے تمام تر کوشوں کے باوجود آرام و سکون میسر نہیں ہوتا۔ قرآن کریم نے انسان کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر تم سکون قلب چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ دلوں کو قرار صرف یاد خدا سے آتا ہے۔
-
انسان کے بدن میں سور کا دل لگا دیا گیا، اب سور انسان کی جان بچائیں گے!
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰امریکہ میں پہلی بار انسان کے بدن میں سور کے دل کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
-
فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔
-
ایران Infliator کی تیاری میں خودکفیل ہو گیا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ایران دل کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی سرنج انفلی ایٹر کی تیاری میں خود کفیل ہو گیا۔
-
نوازشریف کی زندگی خطرے میں
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم اور کرپشن کیسز میں سزا یافتہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہو گئے ہیں۔