-
ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
روس نے امریکہ کے انعامی انتخابات کا مذاق اڑایا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲روس نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے والے غیر ملکیوں کی خبر دینے والے کو نقد انعام دینے کے امریکا کے اعلان کا مذاق اڑایا ہے۔
-
امریکا کے ہر میزائيل حملے کا منہ توڑ جواب دے گا روس، وارننگ دیتے ہوئے یہ بات کہی ...
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔