-
غزہ پر قبضہ کرنے کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہو گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے زمینی حملے شروع ہونے کے بعد درجنوں صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
غزہ کے سرحدی علاقے میں القسام اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گھمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔
-
ٹرمپ شکست خوردہ سابق صدر سے زیادہ کچھ نہیں: جو بائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳امریکی صدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عوامی رائے کو دبانے کی کوشش کی۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔