-
ہندوستان: فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک کی ایک مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگا نے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔
-
ہندوستان، رام نومی کے موقع پر گجرات میں تشدد، متعدد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ، ویمبلے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی تصاویر جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔