-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے مابین تجارتی اور اقتصادی لین دین کو فروغ دینے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲پاکستان کے مشیر برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کی توسیع میں ایران کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے نئی سرحدی منڈیوں کے قیام کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی امور اور سرمایہ کاری نے ایران اور پاکستان کے مابین مشرکہ سرحدی منڈیوں کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
-
عالمی منڈی میں پونڈ کی قمیت میں ریکارڈ کمی، سونے کی قیمت میں اضافہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پچھلے بارہ سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔