-
عرسال کی کامیابی ایران اور شام کی حمایت کا نتیجہ ہے : سید حسن نصراللہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع عرسال علاقے سے القاعدہ کے ذیلی گروہ النصرہ محاذ کے دہشت گردوں کو نکال باہرکرنے میں کامیابی کے بعد اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شام کی فوج نے اس آپریشن کے لئے ہر طرح کا تعاون کیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی ایرانی ماہرین کی مدد کا نتیجہ ہے- -
عرب اور مغربی ملکوں کے لیےکھلا پیغام
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸لبنان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عرسال اور القلمون میں دہشت گردوں کے خلاف حزب اللہ کی کامیابی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعوے دار عرب و مغربی کے لئے کھلا پیغام ہے۔
-
تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رہنے کا عزم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران تحریک مزاحمت کی حمایت اور دہشت گردوں کی سرکوبی پر پختہ یقین رکھتا ہے اور اسے اسلامی اور انسانی فریضہ سمجھتا ہے۔
-
عرسال میں حزب اللہ کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے عرسال میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی الخیل کے علاقے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
-
لبنان: جرود عرسال میں دہشت گردوں کا اڈہ تباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰حزب اللہ لبنان نے مشرقی لبنان کے جرود عرسال علاقے میں دہشت گردوں کو اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
لبنان: عرسال کا بیشتر علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے ملک کے مشرقی پہاڑی علاقے عرسال کے بیشتر علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور جبہت النصرہ کے دہشت گرد وہاں سے پسپا ہو گئے ہیں۔
-
شام و لبنان کی سرحد پر واقع علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹شام میں القلمون اور لبنان میں عرسال کی پہاڑیوں کو مسلح گروہوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔