-
صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔
امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔