پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔