ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پرانکم ٹیکس کےچھاپوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
معیاری ایرانی مصنوعات نے افغانستان کے بازاروں میں رونق پیدا کردی اور افغان عوام میں ایرانی مصنوعات کو بے انتہا پسند کیا جارہا ہے۔
ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی صدر تجارتی معاہدوں پر اتفاق نہ ہونے پر چین کو دھمکیاں دینے لگے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کی قیادت میں چینی دوست معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے تو ان کے ملک کو بہت نقصان ہو گا۔