جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔
سمندری طوفان ہفتے کو پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔
موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔
داعش دہشتگرد گروہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک موزمبیق کےشمالی شہر پالما پر قبضہ کر لیا ہے-
داعش سے وابستہ عناصر نے شمالی موزمبیق کی ایک اہم بندرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔