-
جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
-
ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم
-
گیند ایران نہیں امریکہ کے پالے میں ہے: جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپس آے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔
-
ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ترکی کے وزیر خارجہ نے پیر کی شب ایران کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
-
ترکی ایران کے خلاف پابندیوں کا مخالف ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ ترکی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے آستانہ ورچوئل سربراہی اجلاس کے انعقاد اور دہشت گردی کے خلاف مہم سمیت مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔
-
رکنیت کے معاملے پر ترکی کا یورپی یونین کو سخت انتباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کے معاملے میں وقت کو طول دینے کا دور گزر چکا ہے۔
-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-