Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran
  • ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے

ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔

انہوں نے تہران پہنچ کراپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ وہ ایران کے دیگر اعلی عہدیدروں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔

ترک وزیر خارجہ کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کا پروگرام ہے۔

 

 

ٹیگس