-
غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دیں۔
-
حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہ دیالہ کے شہر خانقین میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔