-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
-
پاکستان کا جوابی اقدام، ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے جوابی اقدام کے تحت اسلام آباد میں متعین ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب اور سفارتی عملے کی تعداد میں کمی کے ہندوستانی فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کو تیل کی رقم ادا کرنے میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔