-
ہندوستان: اب دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وجے گوئل نے دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ مطالبہ انگریزی نام میں تبدیلی سے متعلق ہے۔
-
ہندوستان: بہار الیکشن، امت شاہ کی وجہ سے تیجسوی یادو کی ریلی منسوخ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷بہار اسمبلی انتخابات جوں جوں قریب آ رہے ہیں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک اور علاقے کا مسلم نام بدلنے کا عمل شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں "اسلام پور" کا نام سرکاری طور پر بدل کر "ایشور پور" رکھے جانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بڑے اور شدید خطرات کا سامنا ہے۔
-
پاکستان، وفاقی کابینہ میں رد و بدل اسد عمر ناراض
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کی بناء پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا ہے۔