ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنوری سے اب تک ساٹھ بار سے زیادہ ملک میں کورونا کے خطرات کو کم کرکے ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
جارج بش کےایڈوائزرنےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے۔
دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک عجیب و غریب اقدام کے تحت روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے کارکنوں سے طویل المدت ہڑتال کی اپیل کی ہے۔