-
فیصل المقداد ہوں گے شام کے نئے وزیر خارجہ، ایران نے دی مبارک باد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔
-
شام کے وزیر اعظم ولید معلم چل بسے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱شامی ذرائع نے ملک کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور سینیئر سیاستداں ولید المعلم کے انتقال کی خبر دی ہے۔
-
شام سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد پہلا عرب سفیر دمشق واپس پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں بحران پیدا ہونے اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں کے سفارتخانے بند ہونے کے بعد پہلے عرب سفیر کے طور پر عمان کے سفیر کے سفارتی دستاویزات قبول کیے۔
-
شام نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹شام کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے تہران کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
شام کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی ملاقات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹شام کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم سے ملاقات کی ہے
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔
-
شام کا سیاسی عمل شامی حکومت اور سیاسی قیادت کی نگرانی میں انجام پائےگا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲شام کے وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی عمل میں کسی بھی طرح کا فیصلہ کرنے کا حق صرف شامی عوام کو حاصل ہے جو شامی حکومت اور قیادت کی نگرانی میں انجام پائے گا۔
-
شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-
-
تہران میں ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور شام کے تازہ ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کو چاہئے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔