-
شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی قانونی ہے، ولید المعلم
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کے برخلاف فوجی مشاورت کی سطح پر ایران کی موجودگی قانون کے مطابق ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین نیو یارک میں ملاقات ہوئی۔
-
دہشت گردی مخالف جنگ میں ایران اور روس کے تعاون کی قدردانی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کی تعمیرنو میں ایران و روس کو فوقیت حاصل، دمشق کا اعلان
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶شام کے وزیر خارجہ ولید العملم نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے دوست ملکوں ایران اور روس پر مکمل بھروسہ کیا ہے اس لئے شام کی تعمیرنو میں بھی ان ہی ممالک کو فوقیت حاصل رہے گی۔
-
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ شام اور اعلی حکام سے ملاقاتیں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نےاپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتوں میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی موجودہ صورتحال، تعمیر نو اور باہمی دلچسپی کے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے لئے برطانوی خفیہ ایجنسی کی حمایت
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی صوبہ ادلب میں وائٹ ہیلمٹ گروپ کے زیرقبضہ متعدد علاقوں میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے عناصر کے ہاتھوں کیمیائی مادوں کے ٹینکروں کی اسمگلنگ میں مدد کر رہی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کا دورہ دمشق
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم اور حکمراں بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہلال ہلال سے ملاقات کی۔
-
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ دمشق
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
شام کی کامیابیوں میں ایران برابر کا شریک، شامی وزیرخارجہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے
-
ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماسکو میں روس اور شام کے وزرائے خارجہ سے ملاقات میں شام اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔