آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔