-
غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد فوجی بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰گزشتہ روز غزہ پٹی میں استقامتی محاذ کے جاں بازوں اور غاصب اسرائيلی فوجیوں کے درمیان جنگ میں 18 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، موت کے گھاٹ اتارے گئے ان فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔
-
کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دو سو کیلو وار ہیڈ کے ساتھ ایک میزائيل حملے کے بارے میں اسرائيل کے سابق وزیر دفاع کے بیان کے بعد اب صیہونی حکومت کے موجودہ وزير دفاع نے ، میزائل کو روک پانے میں اپنی ناکامی کا کھل کر اعتراف کیا ہے ۔
-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے میں خوفناک دھماکہ کے بعد اب ایٹمی ڈیمونا کی ایٹمی تنصیبات کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔