-
عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں: وزارت خارجہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ وہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں اس لیے ان کی فتوحات ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
ایران: موساد اور داعش کے ٹھکانوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائیوں میں بین الاقوامی معاہدوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔
-
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 23 لوگ گرفتار، برسی سے پہلے بھی 16 بم برآمد، کرمان کے اٹارنی جنرل کا بیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲کرمان کے اٹارنی جنرل نے بتایا ہے کہ گزشتہ مہینوں میں 23 لوگ گرفتار کئے گئے ہیں جن کا تعلق کرمان میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائي سے ہے اور ان سب سے باز پرس جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندے: دہشت گردانہ اقدامات کے عاملین پر مقدمہ چلایا جائے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سبھی ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی ذمہ داری پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایران کے صوبہ کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، صیہونی حکومت نے کی تھی اور یہ حملہ داعش کے تکفیری ایجنٹوں کی مدد سے انجام دیا گیا ۔
-
سانحہ کرمان کے شہدا کا جلوس جنازہ، سوگواروں کا جم غفیر (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶سانحہ کرمان کے شہدا کے جلوس جنازہ میں ایران کے صدر اور دیگر اعلیٰ سول اور فوجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔