-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی چوتھی ملاقات
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون کے فروغ کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران اور عمان خطے میں قیام امن کے لیے کام کر رہے ہیں، یوسف بن علوی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲عمان نے خطے میں قیام امن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک کو علاقےکی سیکورٹی میں فعال کردارادا کرنا چاہئے: صدر حسن روحانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے ممالک کو علاقے کی سیکورٹی میں فعال کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور عمان کے تعلقات مثالی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور عمان کے تعلقات کو علاقے کے دیگر ملکوں کے لئے مثالی قراردیا ہے۔