امریکا؛ واحد ایٹمی مجرم ! ۔ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran
امریکا ایٹم بم استعمال کرنے والا اکیلا ملک ہے جس نے اب تک ذرہ برابر پشیمانی کا اظہار کرنے سے بھی گریز کیا ہے۔
امریکا دنیا کا وہ واحد مجرم ہے جس نے بشریت کے خلاف ایٹم بم استعمال کر کے لاکھوں لوگوں کو لمحوں میں موت کی نیند سلا دیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے ۶ اگست کو جاپان کے شہر ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم گرایا اسکے تین دن کے بعد دوسرے جاپانی شہر ناگاساکی کو ایٹم بم سے نشانہ بنایا۔