نکارگوا میں پرتشدد کارروائیاں، 98 افراد ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran
نکارگوا میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
وسطی امریکی ملک نکارگوا میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران بدھ کے روز تشدد میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 200 سے زیادہ دیگر زخمی ہو گئے جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک 98 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حکومت اور مخالفین کے مابین ہونے والے مذاکراتی عمل کے بعد حالات بہتر ہو رہے ہیں۔