اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵ Asia/Tehran
اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی سابق وزیر خارجہ زیپی لیونی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوئی ہے۔
اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ نے واضح طور پراعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ کی حالیہ جنگ میں حماس نے شکست دی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل حزب اللہ لبنان نے بھی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست دی تھی۔