Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran
  • فرانس کو جھٹکا یورپی کمیشن کیلئے تقرری مسترد

یورپی کمیشن نے فرانس کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار برائے یورپی کمشنر سلووی گولارڈ کی تقرری کو مسترد کردیا۔

یورپی کمیشن نے سلوی گولارڈ کی تقرری کے حوالے سےجمعرات کو اپنی دوسری سماعت کے دوران ان کی تقرری کو مسترد کردیا، 14میں سے دو تہائی کوآرڈی نیٹرز برائے انڈسٹری اینڈ انٹرنل مارکیٹ کمیٹیز نے ان سے سوالات کیے اور ان کی تقرری کو مسترد کیا۔

واضح رہے کہ 2 اکتوبر کو پہلی سماعت کے دوران صدر ایمانوئل میکرون کی مسلح افواج کے اقلیتی وزیر، ایم ای پیز کے شکوک و شبہات کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔

در حقیقت ان کی پارٹی کے لیے فرضی نوکریوں کے نظام میں سلوی گولارڈ کی شرکت پرتحقیقات جاری ہیں۔

ٹیگس