May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran
  • امریکہ کی قاتل پولیس کے خلاف بڑھتا جا رہا ہے عوامی غصہ۔ ویڈیوز

امریکہ؛ مینیا پولس اور اسکے قرب و جوار کے شہروں کے علاوہ نیویارک اور واشنگٹن میں بھی امریکی پولیس کی بربریت، دہشتگردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہروں ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا سلسلہ دو روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔

امریکی پولیس کے ایک دہشتگرد نے ایک نہتے سیاہ فام نوجوان کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا
 

 امریکی پولیس کی حیوانیت و بربریت کی ادنیٰ سی مثال

 
سیاہ فام شہریوں اور حیوانوں کے ساتھ ایک سا برتاؤ کرتی ہے امریکی پولیس
 
 
پولیس کی دہشتگردی سے تنگ آ چکے امریکیوں نے پر تشدد مظاہرے کئے اور پولیس کے مراکز اور گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔
 

امریکی پولیس کی دہشتگردی کے خلاف اب بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین حتیٰ وائٹ کے سامنے بھی اکٹھا ہو گئے ہیں۔

 

نیویارک میں نسل پرستی اور امریکی پولیس کی دہشتگردی کے خلاف عوامی مظاہرہ

ٹیگس