Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ Asia/Tehran
  • دنیا بھر میں امریکی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ ویڈیوز

امریکہ میں نسل پرستی اور اسکے نتیجے میں سیاہ فاموں پر روا رکھنے جانے والے تشدد کے خلاف تو مظاہرے ہو ہی رہے ہیں، اب دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ان مظاہروں کا دائرہ پھیل گیا ہے۔کینیڈا، جرمنی، فرانس، جنوبی کوریا، برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی امریکی نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے پچیس مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلویڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا جس کے بعد ان مظاہروں کا آغاز ہوا ہے۔

 

برطانیہ - امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ 

 

جنوبی کوریا - امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ 

 

کینیڈا - امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

 

کینیڈا کے وزیر اعظم نے جارج فلوئڈ کے احترام میں گھٹنہ ٹیکا

 

جرمنی - شہر ہیمبرگ میں امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ 

 

امریکی شہر کیلیفورنیا میں نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرہ

 

امریکی شہر واشنگٹن میں نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرہ
 
 
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
 
 

امریکی شہر مینیاپولس 

 

امریکی ریاست نیبراسکا میں نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرہ

 

سوئیڈن میں بھی امریکی نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ ہوا

ٹیگس