Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ Asia/Tehran

برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔

لندن میں ہونے والے مظاہرے میں شریک افراد نے ماسک کے خلاف عجیب و غریب انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔

پوری دنیا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح سے پھیل رہا ہے اور لوگوں سے حفظان صحت کے اصولوں، ماسک لگانے اور سوشل ڈیسٹینسگ کا خیال رکھنے کو کہا جا رہا ہے وہیں برطانوی عوام نے ماسک کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔ 

امریکی اور برطانوی حکومت پر کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور حقائق کو اپنے عوام سے چھپانے کے الزامات عائد ہوتے رہتے ہیں۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4

 

ٹیگس