Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran

حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

مجسمۂ آزادی (Statue Of Liberty) ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جسکی اونچائی ایک سو اکیاون فٹ کی ہے۔ پیتل کا بنا ہوا یہ مجسمہ امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ اسے امریکہ کی آزادی کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر فرانس کی طرف سے فرانس-امریکہ دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتا پیش کیا گیا تھا۔

دنیا بھر میں امریکہ کی علامت سمجھا جانے والا یہ مجسمہ اس وقت مغربی سامراج کی علامت بن چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4

ٹیگس