مضبوط بنکروں اور محاذوں کو ایسے تباہ کرتے ہیں بم+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
چین نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
چین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایک بم مضبوط بنکروں اور محاذوں کو تباہ و برباد کرتا نظر آ رہا ہے۔
حالیہ دنوں میں امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔
کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین جنگ کے بہت قریب ہیں۔
انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں