جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا جنگ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ Asia/Tehran
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر شہری تنصیبات کو ہدف بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
آذربائیجان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینیا کے فوجی حملے میں 24 عام شہری جاں بحق اور 100سے زیادہ فوجی زخمی ہوئے جبکہ 248 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے تنازعے میں ستائیس ستمبر سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔