Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ Asia/Tehran

آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔

شام سے آئے ہوئے داعشی دہشت گردوں کو ترکی نے جمہوریہ آذربائیجان بھیجا ہے تاکہ وہ آرمینیا کی فوج سے جنگ کریں۔

یہ دہشت گرد ایران کی سرحد کی جانب اشارہ کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ ایران ہے۔

ایران نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ اپنی سرحد اور اپنے شہریوں کی حفاظت سے کوئی سمجھوتہ نہيں کرے گا۔

 

ٹیگس