دنیا میں بہت سے ایسے پل پائے جاتے ہیں جو ایک مقام سے دوسرے مقام تک منتقل کرنے کا وسیلہ ہونے کے ساتھ ساتھ لاکھوں سیاحوں کی منزل بھی ہوا کرتے ہیں۔